http://ssd.iykpqm7jiradoeezzkhj7c4b33g4hbgfwelht2evxxeicbpjy44c7ead.onion/ur/module/%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-two-factor-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82
بہت زیادہ عمومی خدمات کیلئے آپ ہماری 12 دن کی 2FAپوسٹ کا حوالہ دے سکتے ہیں جو بتاتے ہیں کہ Amazon, Bank of America, Dropbox, Facebook, Gmail اور Google, LinkedIn, Outlook.com اور Microsoft, Paypal, Slack, Twitter اور Yahoo Mail پر 2FA کس طرح چلانا ہے۔ اگر آپ پاس ورڈز کے چوری ہوجانے سے ان کی بہتر حفاظت چاہتے ہیں تو اس لسٹ کو ضرور دیکھیں اور جن تمام ویب اکاؤنٹس کا آپ حفاظتی استعمال کرنا چاہتے ہیں ان پر 2FA ضرور چلائیں۔ Surveillance Self-Defense متعلق Index لغت خراج تحسین عطیہ دیجیے...